دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دارالحکومت میں آج سے شروع کئے گئے طاق اور جفت کار فارمولے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام نےا سے کھلے دل سے قبول کیا ہے جس کے لئے
وہ ان کے شکر گزار ہیں۔
مسٹر کیجریوال آج صبح کار پولنگ کرکے سیکریٹیریٹ پہنچے۔
ان کے کئی وزیروں نے بھی دفتر آنے کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا